صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7872
«يا أيها الناس! إنه لا يحل لي مما أفاء الله عليكم قدر هذه إلا الخمس والخمس مردود عليكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! جو کچھ اللہ نے تمہیں مالِ غنیمت میں دیا ہے اس میں سے مجھے اس چھوٹی سی چیز کے برابر بھی حلال نہیں سوائے پانچویں حصے کے، اور وہ پانچواں حصہ بھی تمہاری طرف لوٹا دیا جاتا ہے۔“