صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7871
«يا أيها الناس! إنكم لن تطيقوا كل ما أمرتكم به ولكن سددوا وقاربوا وأبشروا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! تم ہر اس چیز کی طاقت نہیں رکھتے جس کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے، لیکن سیدھے راستے پر رہو، قریب قریب چلو اور خوش ہو جاؤ۔“