صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 786
«إذا كنتم ثلاثة فلا يتناج رجلان دون الآخر حتى تختلطوا بالناس فإن ذلك يحزنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم تین آدمی ہو تو دو شخص تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں یہاں تک کہ تم (دوسرے) لوگوں میں مل جاؤ، کیونکہ یہ بات اس (تیسرے) کو غمگین کر دے گی۔“