صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7868
«يا أيها الناس! إن منكم منفرين فمن أم الناس فليتجوز فإن خلفه الضعيف والكبير وذا الحاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! تم میں سے کچھ لوگ نفرت دلانے والے ہیں، پس جو کوئی لوگوں کی امامت کرے وہ نماز مختصر کرے، کیونکہ اس کے پیچھے کمزور، بوڑھا اور حاجت مند شخص بھی ہوتا ہے۔“