صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7863
«يا أيها الناس! اذكروا الله اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاء الموت بما فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، موت اپنے ساتھ جو کچھ لائی وہ آ گئی۔“