صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7864
«يا أيها الناس! اربعوا على أنفسكم فإنكم لا تدعون أصم ولا غائبا إنكم تدعون سميعا قريبا وهو معكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! اپنے آپ پر نرمی کرو، کیونکہ تم کسی بہرے یا غائب کو نہیں پکار رہے، بلکہ تم ایک سننے والے، قریب ہستی کو پکار رہے ہو، اور وہ تمہارے ساتھ ہے۔“