صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 785
«إذا كره الاثنان اليمين أو استحباها فليستهما عليها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب دو فریق قسم کھانے کو ناپسند کریں یا دونوں ہی اسے پسند کریں (یعنی دونوں دعویدار ہوں)، تو انہیں چاہیے کہ وہ اس پر قرعہ اندازی کر لیں۔“