صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7854
«يا أم سلمة! إنه ليس آدمي إلا وقلبه بين إصبعين من أصابع الله فمن شاء أقام ومن شاء أزاغ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ام سلمہ! ہر انسان کا دل اللہ کی دو انگلیوں کے درمیان ہے، جسے چاہے وہ سیدھا رکھے اور جسے چاہے ٹیڑھا کر دے۔“