صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7853
«يا أم حارثة! إنها ليست بجنة واحدة ولكنها جنان كثيرة وإن حارثة لفي الفردوس الأعلى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ام حارثہ! وہ ایک جنت نہیں بلکہ بہت سی جنتیں ہیں، اور حارثہ فردوسِ اعلیٰ میں ہے۔“