صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7852
«يا أم حارثة! إنها جنات في جنة وإن ابنك أصاب الفردوس الأعلى والفردوس ربوة الجنة وأوسطها وأفضلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ام حارثہ! جنت میں بہت سے باغات ہیں، اور تمہارے بیٹے نے فردوسِ اعلیٰ پایا ہے، اور فردوس جنت کی سب سے بلند، سب سے درمیانی اور سب سے افضل جگہ ہے۔“