صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7851
«يا أم العلاء! أبشري فإن مرض المسلم يذهب الله به خطاياه كما تذهب النار خبث الذهب والفضة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ام علاء! خوش ہو جاؤ، کیونکہ مسلمان کی بیماری کے ذریعے اللہ اس کے گناہ اس طرح دور کر دیتا ہے جیسے آگ سونے اور چاندی کا میل کچیل دور کر دیتی ہے۔“