صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7850
«" *» ... خير الرفقاء اربعة ... وخير السرايا أربعمائة وخير الجيوش أربعة آلاف ولن يغلب إثنا عشر ألفًا من قلة "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بہترین ساتھی چار ہیں... اور بہترین دستہ چار سو کا ہے، اور بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کی تعداد کبھی کمی کی وجہ سے شکست نہیں کھائے گی۔“