حدیث نمبر: 7849
«يا أعرابي! إن الله غضب على سبطين من بني إسرائيل فمسخهم دواب يدبون في الأرض فلا أدري لعل هذا منها يعني الضب فلست آكلها ولا أنهى عنها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے دیہاتی! اللہ نے بنی اسرائیل کے دو قبیلوں پر غضب فرمایا اور انہیں ایسے جانوروں میں مسخ کر دیا جو زمین پر رینگتے ہیں، مجھے نہیں معلوم شاید یہ (یعنی ضب) انہی میں سے ہو، اس لیے میں اسے نہیں کھاتا اور نہ اس سے منع کرتا ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7849
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم ١٣٢٤.