حدیث نمبر: 784
«إذا كبر الإمام فكبروا وإذا ركع فاركعوا وإذا سجد فاسجدوا وإذا رفع رأسه من الركوع فارفعوا وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا أجمعين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب امام تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، اور جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو، اور جب وہ رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ، اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 784
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن أبي أمامة. مجمع الزوائد ٢/٧٨، صحيح أبي داود ٦١٤ - ٦١٧.