حدیث نمبر: 7848
«يا أشج! إن فيك لخصلتين يحبهما الله: الحلم والتؤدة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اشج! تم میں دو خصلتیں ہیں جنہیں اللہ پسند کرتا ہے: بردباری اور سنجیدگی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7848
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن أبي سعيد. حم ٣/٢٣، م ١/٣٦ - ٣٧، م - ابن عباس.