صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7847
«يا أسماء! إن المرأة إذا بلغت المحيض لم يصلح أن يرى منها شيء إلا هذا وهذا» - وأشار إلى وجهه وكفيه -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اسماء! جب عورت بلوغت کو پہنچ جائے تو اس کا کوئی حصہ نظر آنا درست نہیں سوائے اس کے اور اس کے - اور آپ ﷺ نے اپنے چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کی طرف اشارہ کیا۔“