صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7846
«يا أسامة! كيف تصنع بلا إله إلا الله إذا جاءت يوم القيامة؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اسامہ! جب «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) قیامت کے دن آئے گا تو تم اس کے ساتھ کیا کرو گے؟!“