صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7845
«يا أسامة! أتشفع في حد من حدود الله؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اسامہ! کیا تم اللہ کی حدود میں سے کسی حد میں سفارش کرتے ہو؟!“