صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7832
«يا أبا هريرة! جف القلم بما أنت لاق فاختص على ذلك أو ذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوہریرہ! قلم اس چیز سے خشک ہو چکا ہے جس سے تمہیں ملنا ہے، پس چاہو تو اس پر (صبر کے ساتھ) کوشش کرو یا چھوڑ دو۔“