صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7831
«يا أبا موسى! لقد أوتيت مزمارا من مزامير آل داود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوموسیٰ! تمہیں تو داؤد علیہ السلام کے خاندان کی سریلی آواز جیسی آواز عطا کی گئی ہے۔“