صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7828
«يا أبا ذر! هل تدري أين تذهب الشمس إذا غابت؟ فإنها تذهب حتى تأتي العرش فتسجد بين يدي ربها فتستأذن في الرجوع فيأذن لها وكأنها قد قيل لها: ارجعى من حيث جئت فتطلع من مغربها فذلك مستقرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا تمہیں معلوم ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟ وہ عرش کے پاس جا کر اپنے رب کے سامنے سجدہ کرتا ہے اور واپس لوٹنے کی اجازت مانگتا ہے، تو اسے اجازت دی جاتی ہے، اور قریب ہے کہ اسے کہا جائے: جہاں سے آئی ہو وہیں سے لوٹ جاؤ، تو وہ اپنے مغرب سے طلوع ہو، یہی اس کا ٹھکانہ ہے۔“