حدیث نمبر: 7827
«يا أبا ذر! ما أحب أن لي مثل أحد ذهبا أنفقه كله إلا ثلاثة دنانير»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور میں اسے سارے کا سارا خرچ کر دوں، سوائے تین دیناروں کے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7827
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أبي ذر.