صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7825
«يا أبا ذر إني أراك ضعيفا وإني أحب لك ما أحب لنفسي لا تتأمرن على اثنين ولا تولين مال يتيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوذر! میں تمہیں کمزور دیکھتا ہوں، اور میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں: تم دو آدمیوں پر بھی امیر نہ بننا اور نہ کسی یتیم کے مال کی نگرانی اپنے ذمے لینا۔“