صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7820
«يا أبا ذر! ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة؟: لا حول ولا قوة إلا بالله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ وہ ہے: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے)۔“