صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 782
«إذا كان يوم القيامة نادى مناد: من عمل عملا لغير الله فليطلب ثوابه ممن عمله له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب قیامت کا دن ہوگا تو ایک پکارنے والا پکارے گا: جس شخص نے کوئی عمل اللہ کے سوا کسی اور کے لیے کیا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنا ثواب بھی اسی سے مانگے جس کے لیے اس نے عمل کیا تھا۔“