صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 781
«إذا كان يوم القيامة كنت إمام النبيين وخطيبهم وصاحب شفاعتهم غير فخر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب قیامت کا دن ہوگا تو میں تمام انبیاء کا امام، ان کا خطیب اور ان کی شفاعت کرنے والا ہوں گا، اور اس پر مجھے کوئی فخر نہیں۔“