صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7815
«يا أبا ثعلبة: كل ما ردت عليك قوسك وكلبك المعلم ويدك ذكي وغير ذكي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوثعلبہ! جو (شکار) تمہارا تیر کمان، تمہارا سدھایا ہوا کتا اور تمہارا ہاتھ تمہاری طرف واپس لائے وہ کھا لو، خواہ وہ ذبح شدہ ہو یا نہ ہو۔“