صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7814
«يا أبا بكر! ما ظنك باثنين الله ثالثهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا اللہ ہو؟“