صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7800
«لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل ولا تنظر المرأة إلى عورة المرأة ولا يفض الرجل إلى الرجل في ثوب واحد ولا تفض المرأة إلى المرأة في الثوب الواحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ کوئی عورت کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھے، اور کوئی مرد کسی مرد سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم نہ ملائے، اور نہ کوئی عورت کسی عورت سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم ملائے۔“