حدیث نمبر: 7799
«لا ينتجي اثنان دون الثالث فإن ذلك يحزنه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں، کیونکہ اس سے وہ (تیسرا) غمگین ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7799
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن ابن مسعود وابن عمر. الصحيحة ٢٤٠٢: ق: ابن مسعود١.