صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7801
«لا ينظر الله إلى رجل أتى رجلا أو امرأة في الدبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس آدمی کی طرف (رحمت کی نظر سے) نہیں دیکھتا جو کسی مرد یا عورت کے پاس اس کی پشت (دبر) میں آئے۔“