صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7764
«لا يقولن أحدكم: إني خير من يونس بن متى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“