صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7765
«لا يقولن أحدكم: عبدي وأمتي كلكم عبيد الله وكل نسائكم إماء الله ولكن ليقل: غلامي وجاريتي وفتاي وفتاتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: میرا غلام اور میری لونڈی، تم سب اللہ کے بندے ہو اور تمہاری تمام عورتیں اللہ کی بندیاں ہیں، بلکہ یہ کہے: میرا خادم، میری خادمہ، میرا جوان اور میری جوان لڑکی۔“