صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7760
«لا يقل أحدكم نسيت آية كيت وكيت بل هو نسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ (یہ کہا جائے کہ) اسے بھلا دیا گیا۔“