صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7759
«لا يقل أحدكم خبثت نفسي ولكن ليقل لقست نفسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا جی خبیث ہو گیا ہے، بلکہ یہ کہے کہ میرا جی متلا رہا ہے۔“