صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7761
«لا يقولن أحدكم الكرم فإن الكرم الرجل المسلم ولكن قولوا: حدائق الأعناب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی (انگور کی بیل کو) کرم نہ کہے، کیونکہ کرم تو مسلمان آدمی ہے، بلکہ تم (اسے) انگوروں کے باغ کہو۔“