صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7757
«لا يقعد قوم يذكرون الله إلا حفتهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگ اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں، فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت اترتی ہے اور اللہ ان کا ذکر اپنے پاس موجود (فرشتوں) میں کرتا ہے۔“