صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7756
«لا يقضين أحد في قضاء بقضاءين ولا يقضين أحد بين خصمين وهو غضبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص ایک معاملے میں دو مختلف فیصلے نہ کرے، اور نہ کوئی دو فریقوں کے درمیان اس حال میں فیصلہ کرے کہ وہ غصے میں ہو۔“