صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7744
«لا يقاد الوالد بالولد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باپ سے اولاد کے بدلے قصاص نہیں لیا جائے گا۔“
«لا يقاد الوالد بالولد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باپ سے اولاد کے بدلے قصاص نہیں لیا جائے گا۔“