صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7743
«لا يفقه من قرأ القرآن من أقل من ثلاث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قرآن کو تین دن سے کم میں ختم کرتا ہے وہ اسے (اچھی طرح) نہیں سمجھتا۔“