صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7745
«لا يقبل الله صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو اللہ اس کی نماز قبول نہیں کرتا یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“