صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7732
«لا يصيب عبدا نكبة فما فوقها أو دونها إلا بذنب وما يعفو الله عنه أكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندے کو جو تکلیف پہنچتی ہے، خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، وہ کسی گناہ کی وجہ سے ہی پہنچتی ہے، اور اللہ جو معاف کر دیتا ہے وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔“