حدیث نمبر: 7731
«لا يصيب المؤمن شوكة فما فوقها إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کو کانٹا چبھنا یا اس سے بڑی کوئی تکلیف پہنچنا، اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند کرتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7731
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت حب] عن عائشة. م ٨/١٥١.