صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7730
«لا يصومن أحدكم يوم الجمعة إلا أن يصوم يوما قبله أو يوما بعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی صرف جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ وہ اس سے پہلے یا اس کے بعد کا (بھی) روزہ رکھے۔“