حدیث نمبر: 7703
«لا يزال هذا الدين قائما حتى يكون عليكم اثنا عشر خليفة كلهم تجتمع عليه الأمة كلهم من قريش ثم يكون الهرج»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا یہاں تک کہ تم پر بارہ خلفاء گزریں گے، جن پر ساری امت متفق ہو گی، وہ سب کے سب قریش میں سے ہوں گے، پھر قتل و غارت ہو گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7703
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د ت] عن جابر بن سمرة. الصحيحة ٣٧٥، ٩٦٢.