صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7704
«لا يزال هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کے لیے لڑتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“