صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7702
«لا يزال هذا الأمر في قريش ما بقي من الناس اثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ معاملہ (خلافت) ہمیشہ قریش میں رہے گا جب تک دنیا میں دو آدمی بھی باقی رہیں۔“