صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 770
«إذا كان لأحدكم شعر فليكرمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے (سر پر) بال ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ ان کی عزت و دیکھ بھال کرے (یعنی انہیں دھوئے، تیل لگائے اور سنوار کر رکھے)۔“