صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 769
«إذا كان لأحدكم خادم قد كفاه المشقة فليطعمه فإن لم يفعل فليناوله اللقمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا خادم اس کے لیے (کھانا پکانے کی) مشقت اٹھا کر لائے، تو اسے چاہیے کہ وہ اسے بھی اس میں سے کھلائے، پس اگر وہ (اسے ساتھ بٹھا کر) ایسا نہ کر سکے تو اسے (اس میں سے) ایک دو لقمے ہی پکڑا دے۔“