صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 771
«إذا كان ليلة النصف من شعبان اطلع الله إلى خلقه فيغفر للمؤمنين ويملي للكافرين ويدع أهل الحقد بحقدهم حتى يدعوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب شعبان کی نصف (پندرہویں) رات ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق پر خاص تجلی فرماتا ہے، پس وہ مومنوں کی مغفرت فرما دیتا ہے، کافروں کو ڈھیل دیتا ہے، اور کینہ رکھنے والوں کو ان کے کینے کی وجہ سے اسی حال پر چھوڑ دیتا ہے یہاں تک کہ وہ اسے (کینہ پروری کو) ترک کر دیں۔“